حیدرآباد۔6ستمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج مرکزی
وزیر برقی پیوش گوئل سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر
مرکزی وزیر سے
تلنگانہ میں برقی قلت کے حل کے لئے نمائندگی کی۔ جسکے لئے انہوں نے ریاست
میں 4ہزار میگا واٹ برقی کے پلانٹ کے قیام کی درخواست کی۔